Gas Leakage Web ad 1

بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا

0

بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک فراہم کرنے کے اعلان پر 3 ماہ گزرنے کے باوجود عملدرآمد نہ ہوسکا۔

Gas Leakage Web ad 2

بلوچستان کے بیشتر اسکولوں میں بچے اب بھی ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسکولوں میں ٹاٹ کلچر ختم کرتے ہوئے تین ماہ کے اندر اسکولوں کو ڈیسک فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم اس پر اب تک عملدرآمد نہیں ہوسکا ہے۔

ڈائریکٹر اسکولز اختر کھیتران کا کہنا ہے کہ ڈیسک کی فراہمی کے منصوبے کی سمری حکومت کو بھجوائی جاچکی ہے اور فنڈز ملنے پر اسکولوں کو ڈیسک فراہم کردیئے جائیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.