Gas Leakage Web ad 1

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

0

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ۔

Gas Leakage Web ad 2

پیٹرول 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اس کے علاوہ ڈیزل 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کردیا ۔

اوگرا نے 9 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے ہوگا ۔

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.