سلمان اکرم نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے ماحول سازگار دکھائی نہیں دے رہا۔
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش
انہوں نے کہا کہ حکومت بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کرتی، جس سے حکومت تحریک انصاف کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ مذاکرات حکومت کی شرائط پر ہوں گے، تو ایسی صورت میں مذاکرات کیسے ہوں؟