Gas Leakage Web ad 1

عمران خان کوئی ڈیل نہیں کررہے: بیرسٹر گوہر

0

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کوئی ڈیل نہیں کررہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وفاقی حکومت کی نظرثانی درخواست کو تاحال کوئی نمبر الاٹ نہیں ہوا، میری درخواست ہے کہ اس آرڈر پر عملدرآمد ہونے دیں، اس حکم تک پہنچنے میں پہلے ہی بہت وقت لگ گیا۔
اگرصومالی قذاقوں کو تاوان دیا تو واقعات میں اضافہ ہوگا:طارق فضل
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جنہوں نے نورین نیازی کی ملاقات کا وعدہ کیا تھا، انہوں نے اسے پورا کیا، جسے میں سراہتا ہوں۔ نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد میری ان سے بات نہیں ہوئی، تاہم انہوں نے ملاقات کے بعد بات نہ کرکے اپنے الفاظ کا لحاظ رکھا ہے۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عمران خان کوئی ڈیل نہیں کررہے، ہم بانی پی ٹی آئی کے جیل میں رہنے کو ناحق سمجھتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.