Gas Leakage Web ad 1

چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

0

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔

Gas Leakage Web ad 2

بیرسٹر گوہر خان کی والدہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور آج ان کے آبائی علاقے بونیر میں انتقال کرگئیں۔

بیرسٹر گوہر خان نے بھی سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی ہے۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام 4 بجے بونیر میں ادا کی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.