Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواست

0

ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کی چینی حکام کے ساتھ ری فنانسنگ کے عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے، جبکہ شرائط و ضوابط جلد حتمی شکل پانے کی صورت میں یہ رقم رواں ماہ کے دوران ہی دوبارہ موصول ہو جائے گی۔
ایران آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دے گا: مشیر ایرانی سپریم لیڈر
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رقم جلد موصول ہونے سے زرمبادلہ ذخائر کو سہارا ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ جولائی میں 2.2 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں، جن میں 1.3 ارب ڈالر چینی کمرشل قرض کی ادائیگی بھی شامل تھی۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال مرکزی بینک انٹربینک مارکیٹ سے تقریباً 7 ارب ڈالر سے زائد خریداری کی توقع رکھتا ہے۔ انٹربینک سے خریدے گئے ڈالرز بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ ذخائر کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.