Gas Leakage Web ad 1

پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

0

سعودی عرب کا پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف کرانے کا فیصلہ

Gas Leakage Web ad 2

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کے لیے لازمی فوڈ واؤچر متعارف کرا دیے ہیں۔
شہدائے پولیس کی قربانیاں قومی تاریخ کا روشن باب ہیں: محسن نقوی
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے یومیہ تقریباً 20 سعودی ریال مالیت کے لازمی نسک فوڈ واؤچر متعارف کرائے ہیں، جبکہ یہ رقم براہِ راست مجموعی عمرہ ویزا فیس میں شامل کی جائے گی۔

نئی پالیسی کے بعد عمرہ پیکجز کی مجموعی لاگت میں اضافے کا امکان ہے۔

پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ٹریول ایجنٹس اپنے عمرہ پیکجز اور نرخوں پر نظرثانی کر رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.