Gas Leakage Web ad 1

مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ

0

اسلام آباد: حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 231 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

راولپنڈی میں بڑی انتظامی تبدیلیاں:کمشنر، ڈپٹی کمشنر کے تبادلے، سی پی او کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی لیٹر تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.