بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دونوں ملزمان کو گوادر میں ایک سکیورٹی اہلکار کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی۔
بلوچستان حکومت کا فیول کنزرویشن سمیت تمام کفایتی اقدامات ختم کرنے کا اعلان
عدالتی کارروائی کے دوران ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کا ٹرائل ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے آن لائن طریقے سے کیا گیا۔
عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد مقدمے کی مزید قانونی کارروائی متعلقہ ضابطوں کے مطابق جاری رہے گی۔