Gas Leakage Web ad 1

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام نیشنل سکیورٹی ورکشاپ، اساتذہ کی شرکت

0

ورکشاپ میں ملک بھر کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، رجسٹرارز، ڈینز اور سینئر پروفیسرز نے شرکت کی۔

Gas Leakage Web ad 2

ورکشاپ کے دوران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض ہلالِ امتیاز (ملٹری) نے شرکاء کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں بھارت میں ہندوتوا سے متاثرہ سیاست، اس کے تذویراتی رجحانات اور نظریاتی اثرات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا۔

نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی آسٹروٹرف ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سست رفتار کی وجہ بن گئی

اپنے خطاب میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم معمول بنتے جا رہے ہیں اور ان واقعات کو حکومتی و عدالتی سرپرستی حاصل ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.