ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آج بھی تہران میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں، جبکہ وہ مزید اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
دکانوں کے اوقات کار پر پابندی ختم، وزیراعظم کا بڑا ریلیف پیکج
واضح رہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے صدر مسعود پزشکیان، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی سے ملاقاتیں کر چکے ہیں۔