آئیسکو ، گیپکو اور فیسکو کے 50 سے 100 فیصد تک شیئر فروخت کرنے کا فیصلہ
حکومت نے آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کے 50 فیصد سے 100 فیصد تک شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاور سیکٹر سے متعلق کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں ان تینوں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے…