Gas Leakage Web ad 1

بھارت کی شکست کا ایک سال مکمل، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کا پرومو جاری

0

’’تو یاد رکھیں‘‘ کے عنوان سے جاری کیے گئے ایک ولولہ انگیز پرومو میں معرکۂ حق کی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے قومی جذبے کو ابھارا گیا ہے، جبکہ یہ پرومو 10 مئی کو پاکستان مونومنٹ میں منعقد ہونے والی قومی بنیان المرصوص تقریب کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

بلوچستان: رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ

پرومو میں کہا گیا ہے کہ معرکۂ حق کے دوران بہادر مسلح افواج نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان کی سرحدیں ایک مضبوط اور ناقابلِ تسخیر دیوار کی مانند ہیں، جسے گرانا ممکن نہیں۔
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کے دفاعی اداروں نے بھارت کو مؤثر جواب دے کر یہ واضح کر دیا کہ یہ قوم اپنے امن پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی، جبکہ معرکۂ حق کی کامیابی نے دفاعِ وطن کی داستانِ شجاعت میں ایک اور اہم باب کا اضافہ کیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.