Gas Leakage Web ad 1

انٹرنیشنل کیمبرج امتحانات کے بزنس اسٹڈیز کا اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک

0

انٹرنیشنل کیمبرج امتحانات کے بزنس اسٹڈیز کے اے لیول کے پرچے کے سوشل میڈیا پر لیک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

منگل کو منعقد ہونے والا بزنس اسٹڈیز کا پرچہ مبینہ طور پر پیر کی رات ہی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا تھا۔

اسٹیٹ بینک نے مالی استحکام کا جائزہ برائے 2025ء جاری کر دیا

پرچے کے آؤٹ ہونے کے معاملے پر تاحال کیمبرج کی جانب سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی چند روز پہلے کیمبرج امتحانات کا ریاضی کا پرچہ لیک ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.