Gas Leakage Web ad 1

پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا

0

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

دنیا کا وہ واحد منفرد برج جہاں آپ 4 ممالک کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں

لاہور میں ایک شادی کی تقریب کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک صحافی نے ان سے پی ٹی آئی چھوڑنے کے بارے میں سوال کیا، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں درست نہیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ پارٹی کے صدر ہیں اور پی ٹی آئی کا ہی حصہ رہیں گے، جبکہ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے سے متعلق خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.