Gas Leakage Web ad 1

نیب کی پہلی سہ ماہی میں 2.962 ٹریلین روپے کی ریکارڈ ریکوری

0

نیب کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کراچی اور سکھر میں دو اعشاریہ نوے نوے ٹریلین روپے مالیت کی چونہتر ہزار تین سو ستاسی ایکڑ سرکاری زمین واگزار کروائی گئی، اسی طرح لاہور اور ملتان میں تئیس اعشاریہ تین تین ارب روپے مالیت کی چار ہزار چوبیس ایکڑ زمین برآمد کی گئی۔ بلوچستان میں نیب نے چھتیس اعشاریہ چون ون ارب روپے مالیت کی اکاون ہزار پانچ سو ستتر ایکڑ سرکاری زمین واگزار کرانے میں کامیابی حاصل کی۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان میں کرپشن بارے آئی ایم ایف رپورٹ معتصب، نامناسب ہے: چیئرمین نیب

رپورٹ کے مطابق عوام سے دھوکہ دہی کے مقدمات میں چھ ہزار چار سو پچھتر متاثرین کو مجموعی طور پر ایک اعشاریہ اٹھتر ارب روپے واپس کیے گئے، جبکہ پلی بارگین اور جرمانوں کی مد میں گیارہ اعشاریہ صرف پچاسی ارب روپے کی براہ راست ریکوری کی گئی۔ نیب حکام کے مطابق پنجاب میں چار اعشاریہ سینتیس ٹریلین روپے مالیت کی نو لاکھ ایکڑ سرکاری زمین کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ سندھ میں دس اعشاریہ چھیانوے ٹریلین روپے مالیت کی زمین کی نشاندہی کے بعد ریکوری کے لیے خصوصی ٹاسک فورسز تشکیل دے دی گئی ہیں۔

نیب کا کہنا ہے کہ سرکاری زمینوں کے غلط استعمال کو روک کر قومی اثاثوں کو محفوظ بنایا جائے گا اور انہیں قومی خزانے میں جمع کرانے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.