Gas Leakage Web ad 1

عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے: دفتر خارجہ

0

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اور اس جارحیت کے نتیجے میں معصوم جانوں کا ضیاع اور بنیادی ڈھانچے کی بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

مذاکرات سے قبل ہی 3 اہم نکات کی خلاف ورزی کی گئی: ایرانی اسپیکر

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی اقدامات خطے کے امن اور بین الاقوامی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، جبکہ یہ اقدامات بین الاقوامی قانون اور بنیادی انسانی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی بھی ہیں۔

ترجمان کے مطابق عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے لیے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان لبنان کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے اور اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.