Gas Leakage Web ad 1

آپریشن غضب للحق: 796 دہشتگرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ، 44 پر قبضہ

0

اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی 286 چوکیوں کو تباہ اور 44 پر قبضہ کر لیا، جبکہ ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپیں اور ڈرون بھی تباہ کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

لاہورجنرل ہسپتال سے ادویات چوری کرنے والے 4 ملزم گرفتار

وزیر اطلاعات نے بتایا کہ افغانستان بھر میں 81 دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے ٹھکانوں کو فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا۔ 3 اپریل کی رات غلام خان سیکٹر میں سرحدی چوکی پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے حملے کی کوشش کی۔

عطا تارڑ کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے کی گئی یہ حملے کی کوشش مکمل طور پر ناکام بنا دی گئی، اور اس دوران افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو بھاری جانی نقصان پہنچا، جس میں 37 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.