Gas Leakage Web ad 1

پاکستان سپر لیگ 11 کے کمنٹری پینل کا اعلان

0

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پینل میں وسیم اکرم، رمیز راجا، مائیک ہیسمین، نک نائٹ اور جے پی ڈومینی پینل میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ عروج ممتاز، بازید خان، ڈومینک کورک، مارک بوچر اور کارلوس بریتھ ویٹ بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.