پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیلی حملے میں ایرانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل عبداللہ جلالی شہید
پہلی سپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی، جبکہ دوسری سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہوگی۔
ریلوے کے مطابق تیسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی، اور چوتھی سپیشل ٹرین 18 مارچ کو کراچی سے لاہور روانہ ہوگی۔