Gas Leakage Web ad 1

کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل

کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل

0

ریلوے انتظامیہ کے مطابق مسافروں کی کمی کے باعث آج بولان میل ٹرین کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ نہیں ہو سکی۔ یہ ٹرین اب 16 مارچ کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہو گی۔

Gas Leakage Web ad 2

نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نہ کرنے والے اداروں کو خبردار کردیا

واضح رہے کہ مسافروں کی کمی کے پیش نظر پاکستان ریلویز ملک بھر میں مختلف ٹرینوں کو معطل کرتا رہتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.