کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل
ریلوے انتظامیہ کے مطابق مسافروں کی کمی کے باعث آج بولان میل ٹرین کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ نہیں ہو سکی۔ یہ ٹرین اب 16 مارچ کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہو گی۔
نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نہ کرنے والے اداروں کو خبردار کردیا…