Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ

0

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے مختصر سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم کا یہ دورہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔

فیول راشنگ سے بچنے کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھایا، وزیر خزانہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ حالیہ صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم کے دورے کو وسیع تر تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آذربائیجان اور خلیجی ممالک پر ہونے والے حملوں پر تشویش ہے اور پاکستان برادر خلیجی ممالک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی ایرانی صدر کے ساتھ خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہو چکی ہے۔ وزیراعظم نے مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش ہے اور پاکستان اس کشیدگی کا پرامن حل چاہتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.