وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے مختصر سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ ترجمان کے مطابق…