گاڑیوں کی خریدو فروخت کیلئے بائیو میٹرک، شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا اعلان

گاڑیوں کی خریدو فروخت کیلئے بائیو میٹرک، شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا اعلان

0

شہریوں کے لیے گاڑیوں کی خرید و فروخت میں بڑی سہولت، بائیو میٹرک تصدیق کا آغاز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؟ عوام کے لئے بڑی خبر آگئی

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نادرا ٹیکنالوجیز کے تعاون سے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت گاڑیوں کی آن لائن بائیو میٹرک تصدیق ممکن ہوگی۔ پاک آئی ڈی کے ذریعے اب شہری گھر بیٹھے صرف ایک کلک میں گاڑیوں کی بائیو میٹرک تصدیق کروا سکیں گے۔

یہ سہولت نہ صرف مقامی شہریوں کے لیے بلکہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بھی دستیاب ہوگی، اور پاک آئی ڈی کی مدد سے اب دستی حلف ناموں یا سفارت خانوں کے بجائے آن لائن تصدیق کی جا سکے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.