ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی صدر ٹرمپ سے سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں

ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی صدر ٹرمپ سے سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں

0

ڈیووس: وزیر اعظم شہبازشریف کی صدر ٹرمپ سے سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شرکت سے غزہ بورڈ آف پیس معاہدے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کی طرف سے وزیر اعظم نے معاہدے پر دستخط کیے۔ تقریب کے دوران وزیر اعظم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان خوشگوار سرگوشیاں توجہ کا مرکز رہیں، جبکہ صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مسکراہٹ کے ساتھ خیرمقدم کیا۔

پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں

اس موقع پر امریکی صدر نے خطاب میں کہا کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر تمام ممالک کا مشکور ہوں اور بورڈ پر اقوام متحدہ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ کام جاری رکھوں گا۔ تقریب میں پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.