پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں

پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں

0

پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا صوبہ بھر میں فائر سیفٹی معائنوں اور نوٹسز کا آغاز

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PAMRA) نے ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں سے غیر قانونی ادائیگی کرنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کر دی ہیں۔ اتھارٹی کے مطابق یہ ویب سائٹس آن لائن ای چالان کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث تھیں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں تاکہ دھوکہ دہی سے بچا جا سکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.