Gas Leakage Web ad 1

این اے 149 ملتان، استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین پیچھے

0

این اے 149 ملتان، استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین پیچھے
ملتان (نیوز ڈیسک)عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے جبکہ ملک بھر میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔

Gas Leakage Web ad 2

ملتان کے حلقہ این اے 149 (NA-149) سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عامر ڈوگر 1835 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین 1344 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.