Gas Leakage Web ad 1

این اے 196 قمبر شہدادکوٹ کا نتیجہ: بلاول بھٹو بمقابلہ ناصر محمود سومرو

0

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر شہدادکوٹ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ناصر محمود سومرو کے درمیان مقابلہ ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

غیر حمتی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 364 ووٹ لے کر آگے جبکہ ناصر محمود سومرو 187 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقے میں 303 پولنگ اسٹینشز ہیں جن میں سے 2 کا نتیجہ موصول ہوا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.