پاکستانتازہ ترین وزیرِ اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات By ویب ڈیسک On اکتوبر 14, 2022 0 Share وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سکیورٹی اور داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 0 Share