Gas Leakage Web ad 1

کوئٹہ میں بم دھماکا، 2 افراد زخمی

0

کوٹئہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہے

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.