Gas Leakage Web ad 1

دہشتگرد قاضی عثمان کا ساتھی میر خان محمد گرفتار، ایک درجن وارداتوں کا اعتراف

دہشتگرد قاضی عثمان کا ساتھی میر خان محمد گرفتار، ایک درجن وارداتوں کا اعتراف

0

 

اسلام آباد: محکمہ انسداد دہشتگردی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد پروفیسر قاضی عثمان کے قریبی ساتھی میر خان محمد کو گرفتار کر لیا، جو ایک درجن سے زائد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر چکا ہے۔ گرفتار ملزم نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے وکالت کی ڈگری حاصل کی اور بعد میں بلوچستان میں پراسیکیوٹر انسپکٹر کے طور پر تعینات رہا، جہاں اس نے اپنے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دہشتگرد نیٹ ورک کو سہولت فراہم کی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق میر خان محمد حساس نوعیت کی وارداتوں میں ملوث رہا اور اس کی گرفتاری دہشتگردی کے خلاف جاری مہم میں اہم پیشرفت ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.