Gas Leakage Web ad 1

صدر پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل کو نشان امتیاز عطاء کریں گے

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز آف چائنا کے کمانڈر جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان امتیاز (ملٹری) عطاء کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

مزیدپڑھیں:دہشتگرد و ڈاکو دندنا رہے، شہباز، زرداری، مریم صرف مذمتیں کر رہے ہیں: بیرسٹر سیف

صدر آصف زرداری ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان اِمتیاز عطاء کریں گے۔

نشان اِمتیاز عطاء کرنے کی تقریب ایوانِ صدر سے براہ راست نشر کی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.