Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات

0

لاہور :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ملاقات کی۔

Gas Leakage Web ad 2

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری

بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال بالخصوص پنجاب کی انتظامی و امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.