Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کے انتقال پر تعزیت کی

0

وزیراعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کے انتقال پر تعزیت کی

Gas Leakage Web ad 2

لاہور:  وزیر اعظم شہباز شریف، استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے۔

شہباز شریف جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، معاون خصوصی وزیراعظم عون چودھری، نعمان لنگڑیال بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مرحوم عالمگیر ترین کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.