Gas Leakage Web ad 1

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی عیدالاضحیٰ پر مبارکباد

0
  1. نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد دی ہے۔

 

Gas Leakage Web ad 2

عالمی ادارے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پُرتشدد تنازعات کے باعث اپنے پیاروں کے ساتھ عیدالاضحیٰ نہ مناسکنے والے تمام مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔

 

سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ اس تہوار کی یکجہتی اور ہمدردی کی اقدار سب کی ہمدردی و امن کی طرف ہماری رہنمائی کرتی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.