کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ

0

 عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے قرض معاہدے کے بعد ایک ہفتے تک مسلسل سستا ہونے کے بعد ڈالر نے پھر سے اُڑان بھر لی ہے ۔

 

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کےآغاز پر ہی ڈالر نے انٹر بینک میں اپنی پرواز پکڑ لی ،  روپے کے بے توقیری کرتے ہوئے امریکی ڈالر 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 280 روپے کا ہو گیا،  گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر  بند ہوا تھا ، ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب  بڑھنے کی وجہ سے  روپے پر پریشر دیکھا جارہا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.