Gas Leakage Web ad 1

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کےمطابق 20 مئی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 577,239 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

10 مئی سے 20 مئی تک 9685 افغان باشندوں میں 3421 مرد، 3017 خواتین اور3247 بچے اپنے ملک چلے گئے افغانستان روانگی کے لیے 352 گاڑیوں میں 287 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.