Gas Leakage Web ad 1

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

آصف علی زرداری کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل (بروز منگل) کی صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے جو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

صدر مملکت کی جانب سے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

سینیٹ اجلاس میں نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.