صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔
آصف علی زرداری کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل (بروز منگل) کی صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے جو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
صدر مملکت کی جانب سے سینیٹ اجلاس آئین…