Gas Leakage Web ad 1

این ڈی ایم اے: اگلے48سے72 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں تیز بارش جاری رہنے کا امکان ہے

اسلام آباد۔ :محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کےمطابق اگلے48سے72 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کی شام این ڈی ایم اے کی جانب سے…

پاکستان نے پہلی اننگزپر 563 رنز بنا لئے،عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری

 قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز بنا کر 397 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ ابھی اس اننگز جاری ہے، عبداللہ شفیق 201 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، آغا سلمان 132رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ ہیں۔ بدھ کو کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ…

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی…

کراچی۔:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدم حاضری پر شہباز گل اشتہاری قرار

اسلام آباد: افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدم حاضری کی بنیاد پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس کی سماعت…

بلاول بھٹو زرداری اور روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان بدھ کو ٹیلیفونک رابطہ ہوا

 دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں وزرا خارجہ نے دوطرفہ امور اور مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر مفید تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت کا بھی اعادہ کیا۔ دونوں…

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے پہلی ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان(FFC)

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC):راولپنڈی نے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 جون 2023 کو ختم ہونے والی مدت کے لیے اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔        کمپنی نے مہنگائی کی بلند سطح، موجودہ روپے کی قدر میں کمی اور اضافی سپر…

وفاقی کابینہ نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا۔

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 میں سے 12 ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ  اجلاس میں  12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا  ،  اجلاس میں بورڈ آف انویسٹمنٹ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے

 وزیراعظم  گورنر ہاؤس میں گورنر و وزیراعلی سندھ سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں امن و امان کی صورت حال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسلام آباد: ، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزراء بھی وزیر…

پرویز الٰہی نے لاہور ہائی کورٹ کے فیـصلے کے خلاف ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی تاہم…

پی ٹی آئی رہنما نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حفاظتی ضمانت کا حکم معطل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، اس سے قبل انہوں نے حراست میں رکھنے کا پنجاب حکومت کا حکم نامہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ…

جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا…

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) 26 جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن گزشتہ دو ہفتے سے مودی سے منی پور میں جاری خانہ جنگی پر لوک سبھا میں…