Gas Leakage Web ad 1

اسحاق ڈار کا ترکیہ اور ایران کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

اسحاق ڈار کا ترکیہ اور ایران کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

0

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان اور ایرانی وزیر خارجہ عباسی عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔

Gas Leakage Web ad 2

وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی

پاک ترکیہ کے دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ دونوں نے بات چیت کے دوران قریبی رابطے اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

بعد ازاں ایران کے وزیر خارجہ سے گفتگو کے دوران بھی دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور بات چیت و سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا۔ اس موقع پر بھی قریبی تعلقات اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.