سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری: پولیس نے 13 پاکستانی شہری گرفتار
وزیر دفاع خواجہ آصف کا غزہ امن معاہدے پر تحفظات، مسلم ممالک کو پوزیشن پر دوبارہ غور کرنے کا اشارہ
سعودی میڈیا کے مطابق طائف میں مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی شہری گرفتار کیے گئے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق ملزمان مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پائے گئے۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔



