رحیم یارخان میں کاشتکاروں نے گنے کے نرخوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاجاً اپنی فصل کو آگ لگا دی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹ سرفراز نواز کے اپنی سوانح عمری میں چونکا دینے والے انکشافات
کاشتکاروں کی جانب سے گنے کو آگ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ ڈیزل اور کھاد جیسی اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے ان کے اخراجات پورے نہیں ہو پا رہے۔
کسانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گنے کی فی من قیمت 600 روپے مقرر کی جائے۔



