Gas Leakage Web ad 1

پی ایس ایل 12، ٹیموں اور اسکواڈز کے حوالے سے اہم فیصلے ہوگئے

0

*پی ایس ایل 12 کی تیاریاں، آپریشنز ورکشاپ میں اہم فیصلے*

Gas Leakage Web ad 2

پی ایس ایل سیزن 12 کی تیاریوں کے سلسلے میں آپریشنز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق فرنچائزز نے ریٹینشن قوانین، پلیئرز آکشن کی شرائط اور اسکواڈ سائز پر اتفاق کر لیا، ریٹینشنز کی آخری تاریخ 13 جنوری 2027 مقرر ہے۔

ہر فرنچائز زیادہ سے زیادہ 7 کھلاڑی برقرار رکھ سکے گی، ریٹین کرنے پر پچھلے سیزن کا مہنگا ترین کھلاڑی ریلیز کرنا ہوگا، سیلری کیپ 45 کروڑ روپے یا 1.6 ملین ڈالر ہوگا، ڈائریکٹ سائننگ والی فرنچائز کا کیپ 50.5 کروڑ ہوگا، ڈائریکٹ سائننگ 23 نومبر تک جاری رہے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.