Gas Leakage Web ad 1

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت کریک ڈاون کا حکم

0

*آئی جی پنجاب کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت کریک ڈاؤن کا حکم*

Gas Leakage Web ad 2

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنانے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اجلاس میں خطرناک مقامات پر حفاظتی اقدامات، ون ویلنگ، ریسنگ اور ڈرفٹنگ کے خلاف کارروائی، بس اڈوں اور ٹرک اسٹینڈز پر گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ، بغیر لائسنس ڈرائیونگ، اوورلوڈنگ، بغیر ہیلمٹ، موبائل فون استعمال اور سیٹ بیلٹ نہ پہننے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.