Gas Leakage Web ad 1

طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

0

امیر بالاج ٹرکان والا قتل کیس کا مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔

 

Gas Leakage Web ad 2

پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ مقابلہ رحیم یار خان کے علاقے میں پیش آیا، جہاں سی سی ڈی اہلکار ملزم طیفی بٹ کو تفتیش کے لیے لے جا رہے تھے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ طیفی بٹ کو گزشتہ روز ہی دبئی سے لاہور منتقل کیا گیا تھا۔ ملزم پر قتل سمیت متعدد سنگین مقدمات درج تھے۔

 

رپورٹس کے مطابق طیفی بٹ نے دبئی کی عدالت میں بیان دیا تھا کہ وہ پاکستان واپس جا کر اپنے خلاف درج مقدمات کا سامنا کرنا چاہتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.