Gas Leakage Web ad 1

22 تا 27 اپریل ممکنہ گرمی کی لہر پر ایڈوائزری جاری کر دی گئی

0

این ڈی ایم اے نے 22 تا 27 اپریل ممکنہ گرمی کی لہر پر ایڈوائزری جاری کر دی ۔

Gas Leakage Web ad 2

این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے،بلوچستان اور سندھ میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا۔

خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے ،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بھی ہے ۔

این ڈی ایم اے کا صوبائی اور ضلعی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اداروں سے مسلسل رابطہ جاری ہے ، عوام سفر سے پہلے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ ایپ سے موسم کی اپڈیٹس چیک کریں

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.