Gas Leakage Web ad 1

مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے مزید دور ہو گیا ، قیمت کیا ؟ جانیں

0

 

Gas Leakage Web ad 2

سستا پروٹین آؤٹ آف روٹین، چکن عوام کی دسترس سے مزید دور ہوگیا۔

لاہور میں چکن سرکاری قیمت595کےبجائے688روپےفی کلومیں فروخت ہونے لگا، سرکاری نرخ نامےپرکہیں بھی عملدرآمدنہیں ہورہا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.