Gas Leakage Web ad 1

کار ساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی

0

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کی سٹی کورٹ نے کار ساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کار ساز حادثے میں ملزمہ نتاشہ کی جانب سے منشیات کے استعمال کے خلاف کیس کی سماعت سماعت کی۔

Gas Leakage Web ad 2

سٹی کورٹ نے آج منشیات کیس میں ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت مسترد کی۔یاد رہے کہ ملزمہ کے خلاف پولیس کی جانب سے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے صحافیوں پر بے بنیاد الزامات، صحافی برادری میں ناراضگی کی لہر دوڑ گئی ، مقدمہ درج کروانے کا اعلان

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.